شوبز

غنا علی بیٹی کے ہمراہ اسپتال سے گھر منتقل

 غنا علی بیٹی کے ہمراہ اسپتال سے گھر میں شفٹ ہو گئی ہیں۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر غنا علی کی جانب سے اپنے کمرے کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ غنا علی کی بیٹی فائجہ عمیر کو گھر میں پہلی بار خوش آمدید کہنے کے لیے اُن کا کمرہ سجایا گیا ہے۔شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُن کا کمرہ گلابی غباروں اور پھولوں سے سجا ہوا ہے، اس دوران ویڈیو میں غنیٰ علی سمیت اُن کے شوہر کو بھی بے حد خوش ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.