شوبز

بیوی کے بغیر ایک پل بھی جینا محال ہے؛زاہد احمد کا محبت بھرا پیغام

اداکار زاہد احمد نے اپنی اہلیہ آمنہ احمد کی سالگرہ پر انہیں محبت بھرے پیغام کیساتھ مبارکباد دی۔

زاہد احمد نےسٹا گرام پر اپنی اہلیہ کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’عام طور پر بیویوں کے لیے سالگرہ کی پوسٹس میں تفصیلی نوٹ لکھے جاتے ہیں کہ اس نےآپ کی زندگی کو کیسے مکمل کیا اور اس کےساتھ کے لیے شکریہ ادا کیا جاتا ہے، وغیرہ وغیرہ‘۔انہوں نےمزید لکھا کہ’لیکن 11 سال بعد سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کے بغیر نہیں رہنا چاہتے‘۔زاہد احمد نےاپنی پوسٹ میں اہلیہ کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.