شوبزفیچرڈ پوسٹ

کترینہ کیف اپنی شادی کے موقع پر کونسا لباس پہنیں گی؟ ان کو لگائی جانے والی مہندی کی قیمت کیا ہوگی؟ آپ حقیقت جان کر دنگ رہ جائیں گے

کترینہ کیف اپنی شادی پرجومہندی لگائیں گی اس کی قیمت ایک لاکھ روپے ہے' بھارتی شہرجودھ پور کی مشہورسوجت مہندی لگائی جائے گی

کترینہ کیف اپنی شادی کے موقع پر کونسا لباس پہنیں گی؟ ان کو لگائی جانے والی مہندی کی قیمت کیا ہوگی؟ آپ حقیقت جان کر دنگ رہ جائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کی سٹارکترینہ کیف اپنی شادی کے حوالے سے خبروں میں ہیں، کترینہ کیف اپنے یادگاردن پرہاتھوں میں جومہندی لگائیں گی اس کی قیمت ایک لاکھ روپے ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کوبھارتی شہرجودھ پور کی مشہورسوجت مہندی لگائی جائے گی جس کی قیمت ایک لاکھ روپے ہے۔ سوجت مہندی کا نمونہ کترینہ کیف کو بھجوا دیا گیا ہے۔ ہاتھ سے تیار کی گئی مہندی میں کوئی کیمیکل شامل نہیں ہے۔مہندی تیارکرنے والی کمپنی کے مالک نے کترینہ کیف کومہندی بطورتحفہ دینے کا اعلان کیا ہے جس کی قیمت وصول نہیں کی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف اوروکی کوشل کی شادی آئندہ ماہ راجستھان ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.