شوبز

"مونگ پھلی میں دانہ نہیں، ٹرسٹ کرنے کا زمانہ نہیں”

اداکارہ ہانیہ عامر کی نئی پوسٹ پر اُنہیں دوبارہ تنقید کا سامنا ہے۔

ہانیہ عامر کی جانب سے گزشتہ روز اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک نئی تصویر شیئر کی گئی، تصویر میں سیاہ لباس پہنے ہانیہ عامر خوشگوار موڈ میں نظر آ رہی تھی جبکہ تصویر  کا کیپشن بھی کافی منفرد تھا۔ہانیہ عامر کا اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا تھا کہ ’مونگ پھلی میں دانہ نہیں، ٹرسٹ کرنے کا زمانہ نہیں۔‘

اس پوسٹ پر عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کے مداحوں نے پرانہ قصہ چھیڑتے ہوئے لکھا کہ ’عاصم اظہر کو ہانیہ عامر پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.