شوبز

ایمن خان اور منیب بٹ نے شادی کی تیسری سالگرہ کیسے منائی؟

ایمن خان اور منیب بٹ کی جانب سے گزشتہ روز شادی کی تیسری سالگرہ منائی گئی۔

ایمن خان اور اداکار منیب بٹ نے اپنی شادی کی تیسری سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کیں اور ایک دوسرے کو ’ویڈنگ اینیورسری‘ کی مبارکباد دی۔ایمن خان نے منیب بٹ اور بیٹی امل منیب کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے شوہر کو اپنا واحد پیار قرار دیا۔دوسری جانب منیب بٹ نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی کی ایک خوبصورت تصویر شیئر  کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.