شوبز

حرا مانی کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

اداکارہ حرا مانی کی سوشل میڈیا پر ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئی۔

حرا مانی کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ فیروزی رنگ کی فراک زیب تن کی ہوئی ہیں اور گھوم رہی ہیں۔انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ اداکارہ حرا مانی  گلوکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ  چکی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.