شوبز

کیا شعیب ملک اور ثانیہ مرزا اداکاری کرنے والے ہیں؟انتظار فرمائیں

 شعیب ملک اور ثانیہ مرزا جلد ہی شائقین کو ایک بڑا سرپرائز دینے والے ہیں۔

اس حوالے سے اپنے سوشل اکاؤنٹ سے دونوں شخصیات نے باقاعدہ طور پر اعلان بھی کیا ہے۔اس ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا جلد ہی پاکستانی اسٹریمنگ ویب سائٹ ’اردو فلیکس‘ کا حصہ بننے کے حوالے سے بتارہے ہیں۔دونوں شخصیات نے اردو فلیکس پر اپنے پہلے پراجیکٹ کا اعلان کرتے ہوئے ساتھ کام کرنے کا بھی بتایا ہے۔تاہم انہوں نے واضح نہیں کیا ہے کہ یہ پراجیکٹ کس نوعیت کا ہوگا صرف اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ ویب سیریز بھی ہوسکتی ہے یا پھر کوئی ڈاکیومنٹری بھی ہوسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.