شوبز

"ہم آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں”۔۔۔ مہوش حیات کا وزیر اعظم سے اہم مطالبہ

  مہوش حیات نے سیالکوٹ واقعے پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم سے مطالبہ کردیا۔

 ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں مہوش حیات نے کہا کہ ’میرے پاس جذبات کا اظہار کرنے کے لیے الفاظ کافی نہیں ہیں۔‘مہوش حیات نے کہا کہ ’بحیثیت قوم ہمارا سر شرم سے جھک جانا چاہیے۔‘اُنہوں نے سوالیہ انداز میں کہا کہ ’کیا ہم واقعی ایک ایسے ملک میں رہنا چاہتے ہیں جہاں ہجوم کی حکمرانی معمول ہے؟‘

اداکارہ نے وزیراعظم عمران خان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ’ہم آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں کہآپ اس سفاکیت کو روکنے کے لیے فوری کارروائی کریں۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.