شوبز

ارسلان نصیر اور ایمن سلیم ایک بار پھر ساتھ

اداکار ارسلان نصیر اور اداکارہ ایمن سلیم ایک بار پھر ساتھ کام کرنے کے لئے تیار ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ارسلان نصیر اور ایمن سلیم کو رمضان المبارک کے خصوصی ڈرامے میں ایک بار پھر ایک ساتھ کاسٹ کیا گیا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ یہ ڈرامہ ہم ٹی وی سے نشر کیا جائے گا جس کی تیاریاں جارہی ہیں۔

یاد رہے کہ دونوں فنکاروں ڈرامہ”چپکے چپکے” سے متعارف کرایا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.