شوبز

مریم انصاری کی شادی کی تقریبات کا آغاز

اداکارہ مریم انصاری کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے۔

مریم انصاری نے سوشل میڈیا پر مایوں اور مہندی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ مریم انصاری کا نکاح رواں سال ماہ فروری میں معین خان کے بیٹے اویس خان کے ساتھ ہوا تھا  جس کی تصاویر بھی منظر عام پر آئیں تھیں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.