شوبز

کوک اسٹوڈیو کی افتتاحی تقریب میں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس

کوک اسٹوڈیو کے 14 ویں سیزن کی افتتاحی تقریب لاہور کے ایک مقامی کلب میں منعقد ہوئی۔

تقریب میں شاندار کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا، گلوکار عاطف اسلم، فارس شفیع، ینگسٹرز بینڈ، حسن رحیم، میشا شفیع اور طلال قریشی نے شائقین کو اپنی پرفارمنس سے جھومنے پر مجبور کر دیا۔

اس بار فنکاروں کی فہرست میں، عابدہ پروین، عاطف اسلم، علی سیٹھی، عبداللہ صدیقی، امیر بخش، عروج آفتاب، اظفر حسین، بٹ برادرز، فیصل کپاڈیا، فارس شفیع، کیفی خلیل، میشا شفیع، کیو بی، طلحہ انجم، نصیبو لال، مومنہ مستحسن، اور زین زوہیب قوالز کے نام شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.