شوبز

مریم انصاری کی شادی کی تقریبات عروج پر

داکارہ مریم انصاری اور سابق قومی کرکٹر معین خان کے بیٹے اویس خان کی شادی کی تقریبات میں مختلف اداکاروں کے رقص کی ویڈیوز خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

مریم انصاری کی شادی کی تقریبات 20 دسمبر سے کراچی میں شروع ہوئی تھیں اور ان کی مایوں کی تقریبات کی وائرل ہونے والی ویڈیوز میں اداکارہ کو سہیلیوں کے ہمراہ دیکھا گیا تھا۔مایوں کی تقریبات کے بعد 20 اور 21 دسمبر کی درمیانی شب مریم انصاری اور اویس خان کی شادی کی تقریبات کے لیے قوالی کا اہتمام کیا گیا۔قوالی کی محفل میں اداکار علی انصاری اور ان کی منگیتر صبور علی سمیت دیگر شوبز شخصیات نے شرکت کی۔

وائرل ہونے والی ویڈیوز میں علی انصاری، صبور علی، مریم انصاری اور اویس خان کو بھی قوالیوں پر جھومتے دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.