شوبز

حنا الطاف اور آغا علی نے پرستاروں کا مطالبہ پورا کردیا

اداکارہ حنا الطاف نے صارفین کے مطالبے پر اپنے شوہر اداکار آغا علی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حنا الطاف نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حنا الطاف کے ہمراہ ان کے شوہر آغا علی بھی موجود ہیں۔اس تصویر میں اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ آغا علی نے نیلے رنگ کا پینٹ کوٹ پہنا ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.