شوبز

میوزک کنسرٹ کے دوران آئمہ بیگ سے بدتمیزی؛شو چھوڑنے دھمکی

گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ میوزک کنسرٹ کے دوران بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

آئمہ بیگ کی جانب سے پنجاب کالج میں کیے گئے میوزک کنسرٹ کے دوران  چند اوباش لڑکوں نے اُن سے بدتمیزی کی۔ذرائع نے بتایا کہ پنجاب کالج میں کنسرٹ کے دوران کچھ لڑکوں نے اسٹیج پر چڑھنے کی کوشش کی جنہیں آئمہ بیگ واپس جانے کا کہتی رہیں۔آئمہ بیگ پیچھے ہٹتے ہوئے کہہ رہی تھیں کہ ’دیکھو بد تمیزی کرو گے تو میں شو چھوڑ کر واپس چلی جاؤں گی، کسی ایک کی وجہ سے جو سارے یہاں اچھے لوگ کنسرٹ انجوائے کرنے آئے ہوئے ہیں اُن کے ساتھ یہ برا ہو جائے گا۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.