شوبزفیچرڈ پوسٹ

پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں کس ٹائپ کی اداکاراؤں کو کام دیا جاتا ہے؟ اداکارہ متھیرا کی بہن ”روز“ کے دنگ کر دینے والے انکشافات منظر عام پر آگئے

ہماری انڈسٹری میں گوری رنگت والی اداکاراؤں کو زیادہ ترجیح دی جاتی ہے‘ کالی رنگ کے کردار کیلئے کسی گہری رنگ والی کو آفر کرنا چاہیے

پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں کس ٹائپ کی اداکاراؤں کو کام دیا جاتا ہے؟ اداکارہ متھیرا کی بہن ”روز“ کے دنگ کر دینے والے انکشافات منظر عام پر آگئے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ روز محمد حال ہی میں اپنی بہن اداکارہ متھیرا کے ہمراہ بتایا کہ انہوں نے محسوس کیا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں گوری رنگت والی اداکاراؤں کو زیادہ ترجیح دی جاتی ہے۔ اداکارہ نے اس حوالے سے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہمیں کسی کردار کے لیے کالی رنگت درکار ہے تو کسی گہری رنگت والے اداکار کو ہی کردار آفر کرنا چاہیے نہ کہ گوری رنگت والے اداکار کو بیس لگا کر یا میک اپ کر کے کالا کیا جائے اور پھر اس سے کردار ادا کروایا جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.