شوبز

عائشہ عمر کا مختصر ڈریس دیکھ کر صارفین بھڑک اٹھے

اداکارہ عائشہ عمر کی بولڈ تصآویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

عائشہ عمر کی انسٹاگرام اسٹوری پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے اور اداکارہ کے لباس کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ عائشہ عمر نے ایک پارٹی میں شرکت کی تھی اور یہ تصاویر وہاں بنائیں گئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.