شوبزفیچرڈ پوسٹ

خواتین کےساتھ کیا سلوک ہوتا ہے؟آئمہ بیگ نےسچائی سامنے رکھ دی

پاکستان میں منعقد کئےجانےوالےمیوزیکل شوزمیں خواتین کےساتھ کیا سلوک ہوتا ہے؟ گلوکارہ آئمہ بیگ نےسچائی سامنےرکھ دی،سب حیران وپریشان ہوگئے

پاکستان میں منعقد کئےجانےوالےمیوزیکل شوزمیں خواتین کےساتھ کیا سلوک ہوتا ہے؟ گلوکارہ آئمہ بیگ نےسچائی سامنےرکھ دی،سب حیران وپریشان ہوگئے، گزشتہ دو ماہ کےدوران پاکستان کےمتعدد شہروں میں کئی کنسرٹ منعقد ہوئےہیں۔ تقریباً ہرتقریب کےبعد ہراسانی کی کوئی نہ کوئی ویڈوسوشل میڈیا پرنظرآئی۔ اس معاملےپرگلوکارہ آئمہ بیگ نےگفتگوکرتے ہوئےکہا کہ ‘یہ انتہائی شرمناک سوچ ہے، کچھ لوگ کسی تقریب میں صرف اس نیت سےآئیں کہ وہ لوگوں کوہراساں کریں گے۔’

آئمہ بیگ کےمطابق وہ اس بات کا خیال رکھتی ہیں کہ ان کا کنسرٹ کروانےوالی کمپنی سکیورٹی کےاچھےانتظامات کرے تاکہ کوئی نا خوشگوارواقعہ نہ ہو۔ وہ کہتی ہیں کہ وہ خود بھی پرفارمنس کےدوران نظررکھتی ہیں کہ ایسا کچھ بھی ہوتولوگوں کوروکا جا سکے۔ ‘اس کے باوجود اگرکوئی شخص ایک گندی سوچ کےساتھ آتا ہےتوآپ اسے کیسے روک سکتے ہیں۔ اتنے بڑے گراؤنڈ میں ہر کونے پرنظررکھنا مشکل ہوتا ہے۔’ آئمہ بیگ کا خیال ہے کہ عام لوگوں کوخیال رکھنا چاہیے کہ کورونا کی وبا کے بعد تقریباً دو سال بعد تفریح کے مواقع ممکن ہوئے ہیں۔ ‘آپ کیوں ایسی حرکتوں سے پابندی لگوانا چاہتے ہیں۔’

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.