شوبز

لیک وڈیو; علیزے شاہ کے سائبر کرائم سے رابطہ نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

ایف آئی اے سائبر کرائم وِنگ سندھ  کے سربراہ عمران ریاض کا کہنا ہے کہ سگریٹ پیتے وائرل ویڈیو پر ابھی تک اداکارہ علیزے شاہ نے رابطہ نہیں کیا ہے۔

عمران ریاض کا کہنا ہے کہ جب تک اداکارہ علیزے شاہ شکایت درج نہیں کرائیں گی ایکشن نہیں لیں گے۔

ذرائع نے "کھوج نیوز” کو بتایا کہ علیزے شاہ نے جان بوجھ کر سائبر کرائم سے رابطہ نہیں کیا کیونکہ یہ وڈیو ان کے ایک قریبی شخص نے ان کی مرضی سے لیک کی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ علیزے شاہ کی گاڑی میں دوستوں کے ہمراہ بیٹھے سگریٹ نوشی کرتے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچایا ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.