شوبز

"بدتمیزی کرنے والا باہر جائے گا”۔۔۔عاصم اظہر نوجوانوں پر برہم

 گلوکار عاصم اظہر نے خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے نوجوانوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرے کنسرٹ میں ایسا رویہ بالکل بھی برداشت نہیں کیا جائے گا۔

گزشتہ روز عاصم اظہر کی اسلام آباد کنسرٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ کنسرٹ کے درمیان میں ہی گانا روک کر چند نوجوانوں کو ڈانٹتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

عاصم اظہر نے کنسرٹ میں آئی خواتین اور فیملیز کے ساتھ بدتمیزی کرنے پر منچلے نوجوانوں پر برہم ہوتے ہوئے کہا نیا سال منانے آئے ہو خوشی سے مناؤ۔ اگر مجھے اب کوئی بھی فیملیز کے ارد گرد بدتمیزی کرتا ہوا نظر آیا تو وہ سیدھا باہر جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.