شوبز

آئمہ بیگ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئیں

گلوکارہ آئمہ بیگ کنسرٹ کے دوران آگ کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئیں۔

آئمہ بیگ کے لائیو کانسرٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آئمہ گانا گارہی ہیں کہ اچانک اسٹیج کے سامنے سے آگ کا شعلہ بھڑک اٹھتا ہے ۔گلوکارہ آگ کے شعلے کے اتنے قریب تھیں کہ اگر وہ بروقت پیچھے نہ ہوتیں تو  ان کا چہرہ جھلس سکتا تھا تاہم خوشقسمتی سے وہ محفوظ رہیں البتہ وہ تھوڑا گھبرائیں اور گانا روک دیا جس کے بعد منتظمین اسٹیج پر آگئے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.