شوبز

کامیڈین علی گل پیر نے منگنی کرلی

کامیڈین علی گل پیر نے گزشتہ رات منگنی کر کے اپنے نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ کامیڈین اور سوشل میڈیا اسٹار علی گل پیر کی منگنی ہوچکی ہے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علی گل پیر اپنے گھروالوں اور دیگر احباب و دوستوں کی موجودگی میں ایک لڑکی کو انگوٹھی پہنا رہے ہیں۔اس ویڈیو  میں جوڑا اور تمام شرکاء کو بےحد خوش دیکھا جاسکتا ہے۔خیال رہے کہ علی گل پیر نے اپنی منگنی یا اس نئے رشتے کے متعلق سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کوئی تصویر یا تاثر اب تک شیئر نہیں کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.