شوبز

آئمہ بیگ کروڑوں روپے کی نادہندہ؛آیف بی آر نے نوٹس جاری کردیا

گلوکارہ آئمہ بیگ انکم ٹیکس کی مد میں ایف بی آر کی 8کروڑ 50لاکھ سے زائد کی نادہندہ نکلیں۔

ایف بی آر نے آئمہ بیگ کی گاڑیاں ضبط کرنے کیلئے نوٹس جاری کردیا۔
ایف بی آر کے مطابق گلوکارہ آئمہ بیگ سال 2020,2019,2018 کے انکم ٹیکس کی نادہندہ ہیں۔
ایف بی آر کے ڈپٹی کمشنر علی رضا گیلانی نے گلوکارہ آئمہ بیگ کو نوٹس جاری کردیا جس کے بعد
، 74آربلاک ماڈل ٹاؤن ایکسٹینشن میں آئمہ بیگ کی رہائشگاہ پر نوٹس موصول کروایا گیا۔
ایف بی آر نے گلوکارہ آئمہ بیگ سے ٹیکس بقایہ جات ریکور کرنے کے لئے گلوکارہ کی گاڑیاں ضبط کرنے کیلئے کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.