شوبز

مِنا طارق رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

 اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی مِنا طارق رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

صبور علی، اریبہ حبیب، حبا بخاری اور مریم انصاری کے بعد اب مِنا طارق بھی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، مِنا طارق کے نکاح کی تقریب کا انعقاد گزشتہ روز کیا گیا تھا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔سوشل میڈیا پر مِنا طارق کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز پر صارفین کی جانب سے اُن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.