شوبز

عائشہ عمر دبئی کے ساحل پر کیا کررہی ہیں؟

اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں تاہم انہیں تنقید کا سامنا بھی ہے۔

عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ دبئی میں موجود ہیں۔

صارفین کے سوال پر عائشہ عمر نے اس سوال کا جواب نہیں دیا کہ وہ دبئی کے ساحلوں پر کیا کررہی ہیں؟

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.