شوبز

اداکارہ حرا مانی اب کس کو گلے لگانے کے لئے بے چین ہیں؟

کورونا وائرس کی شکار اداکارہ قرنطینہ میں اپنےبیٹےکوگلےسےلگانےکےلیےترس گئیں

عالمی وبا کورونا وائرس کی شکارمعروف اداکارہ حرا مانی قرنطینہ میں اپنےبیٹےکوگلےسےلگانےکےلیےترس گئیں۔ فوٹواینڈ ویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرحرا مانی نےاپنی پُرانی تصویرشیئرکی جس میں اُن کےبیٹا اُن کےساتھ موجود ہے۔ تصویرمیں حرا مانی بیٹےکوبوسہ دیتی نظر آرہی ہیں جبکہ یہ تصویرماں اوربیٹےکےخوبصورت رشتےکی عکاسی کررہی ہے۔

حرا مانی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’وہ اپنے بیٹے کو گلے سے لگانا چاہتی ہیں۔‘ اداکارہ نے کہا کہ ’انشاءاللّہ! دو یا تین کے بعد وہ اپنے بیٹوں کو گلے سے لگائیں گی۔‘ اُنہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔ واضح رہے کہ حال ہی میں حرا مانی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوئی ہیں جس کی اطلاع اُنہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.