شوبز

شمعون عباسی نے اپنی سابقہ بیوی کو کیا مشورہ دیا؟

اداکار شمعون عباسی نے اپنی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ عمائمہ ملک کو کام پر توجہ دینے کا مشورہ دے دیا۔

حال ہی میں شمعون عباسی نے قاسم شیخ کے مقبول یوٹیوب شو ’وہ والا شو‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مشہور شخصیات کو مشورے دینے کے سیگمنٹ میں اپنی سابقہ ​​اہلیہ عمائمہ ملک کے بارے میں بات کی ۔شمعون عباسی نے کہا کہ عمائمہ پرجوش ہیں، بہت زیادہ پرجوش ہیں، میں انہیں مشورہ دوں گا کہ وہ اپنے کام پر توجہ دیں۔

انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ’مجھے لگتا ہے کہ وہ ترکی میں بیمار ہوئی تھیں، وہاں اُن کے اپینڈکس کا آپریشن ہوا، میں امید کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ وہ جلد صحتیاب ہوجائیں۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.