شوبز

میرب علی کی برسوں پرانی خواہش پوری ہوگئی

اداکارہ میرب علی نے اپنی برسوں پرانی دلی خواہش پوری ہونے پر اپنی عزیزواقارب کا شکریہ ادا کیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ و ماڈل میرب علی نے اپنی 26ویں سالگرہ منائی ہے جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں ہیں۔اس موقع پر  میرب علی کی ایک بہت بڑی خواہش پوری ہوئی ہے جس کے لئے اہوں نے سب کا دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔میرب نے بتایا ہے کہ ’ہیری پورٹر‘ کی تھیم کے ساتھ سالگرہ منانے کی میری دلی خواہش تھی جو کہ میرے گھروالوں اور دوستوں نے پوری کردی ہے۔اداکارہ نے اس تحفے کے لئے سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.