شوبز
حریم شاہ کی انگلینڈ میں سوئمنگ،کس کس نے مزا لیا؟
متنازع ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کی انگلینڈ میں ہوٹ واٹرسوئمنگ کی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی
حریم شاہ کی انگلینڈ میں سوئمنگ،کس کس نے مزا لیا؟ متنازع اداکارہ و ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کی انگلینڈ میں ہوٹ واٹرسوئمنگ کی ٹک ٹاک ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ حریم شاہ نےانسٹاگرام پرایک ہلنگڈن اسپورٹس اینڈ لیزرکمپلیکس کی ایک ویڈیوشیئرکی۔ انہوں نے ویڈیومیں اپنےمداحوں کوسلام کیا اورکہا کہ یوکے کی سردیوں میں ہوٹ سوئمنگ کرنے کا اپنا ہی مزا ہے۔ حریم شاہ نے یہ ویڈیو 12 گھنٹےپہلےشیئرکی تھی اوراب تک اسےدیکھنے والوں کی تعداد 7 ہزار سےتجاوزکرگئی ہے۔ خیال رہےکہ حریم شاہ اپنی متنازع ویڈیوزوبیانات کےباعث خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔