شوبز

اداکارہ صآحبہ کی "کانپیں بھی ٹانگیں” گی ؟

لالی ووڈ کی معروف فلم اسٹارصاحبہ کو عید ٹیلی فلم ’کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘ میں کاسٹ کرلیا گیا

لالی ووڈ کی معروف فلم اسٹار صاحبہ کو عید ٹیلی فلم ’کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘ میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ صاحبہ نے اپنے نئے پراجیکٹ کے حوالے سے انسٹاگرام پر بتایا، اداکارہ نے جو تصویر شیئر کی اس میں انہیں ’کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘ کا اسکرپٹ پکڑے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ ٹیلی فلم ممکنہ طور پر عید کے موقع پر نجی ٹی وی چینل پر نشر کی جائے گی، اس ٹیلی فلم کو منصور احمد خان نے تحریر کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.