شوبز

تمہیں امریکہ نےنہیں نکالا بلکہ؟جواد احمد عمران خان پر پھٹ پڑے

اپنے ٹوئٹ میں عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے لکھا کہ’عمران خان جاتےجاتےبھی جھوٹ پرجھوٹ نہ بولو

تمہیں امریکہ نےنہیں نکالا بلکہ؟جواد احمد عمران خان پر پھٹ پڑے، پاکستان میوزک انڈسٹری کےمعروف گلوکاروسیاستدان جواد احمد نےسابق وزیرِاعظم عمران خان کوگزشتہ روزپشاورمیں جلسےکےبعد ایک مشورہ دیا ہے۔ جواد احمد نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپرگزشتہ روزپشاورجلسےسےکیےگئےعمران خان کے خطاب پربرہمی کا اظہارکیا ہے۔ اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے لکھا کہ’عمران خان جاتےجاتےبھی جھوٹ پرجھوٹ نہ بولو‘۔

اُنہوں نےمزید لکھا کہ’تمہیں اچھی طرح پتہ ہےکہ تمہیں کس نےنکالاہے، تمہیں امریکہ نےنہیں انہی لوگوں نےنکالاہےجنہوں نے تمہارے لمبے لمبے 2 دھرنے  کرواۓ جب تم سارا وقتTV پر آکر تقریریں کرتے تھے‘۔ جواد احمد نے لکھا کہ’اس سے پہلےنہ تمہیں کوئی ووٹ دیتاتھا اور نہ تمہیں کوئی لیڈر مانتا تھا‘۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.