شوبز

کرن تعبیر نے صاحبہ ریمبو کو کھری کھری سنا دیں

گزشتہ دنوں صاحبہ افضل نے اپنے بیٹوں اور شوہر جان ریمبو کے ہمراہ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی اور دوران انٹرویو کہاکہ اللّٰہ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اُس نے مجھے اس دور میں بیٹی نہیں دی۔

اس بیان کے بعد سے صاحبہ ریمبو کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے تاہم اب اُنہوں نے اپنا وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔اداکارہ کرن تعبیر نے صاحبہ کے بیٹیوں سے متعلق بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا اللہ بیٹی بھی ان کو دیتا جو اس قابل ہوتا ہے، افسوس ہماری آج کی عورت کی ایسی سوچ دیکھ کر۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.