شوبز

مایا علی کی شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ مہم میں شرکت

اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

مایا علی نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔مایا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے  سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے  جو ان کی خوبصورتی میں مزید چاند لگا رہا

واضح رہے کہ مایا علی نے گزشتہ روز شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ مہم میں شرکت کی جو دبئی میں منعقد ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.