شوبز

عدنان صدیقی اور عمران اشرف کی الہان عمر سے اہم املاقات

امریکی کانگریس کی رکن الہان عمر اگلے مہینے امریکہ میں پاکستانی فلم ’دم مستم‘ کے پریمیئر میں شرکت کریں گی۔

اداکار اور پروڈیوسرعدنان صدیقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے الہان عمر، اداکار عمران اشرف کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی الہان عمر کے ساتھ جغرافیائی سیاست، انٹرٹینمنٹ، کلچر اور فوڈ سے متعلق گفتگو ہوئی ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ الہان عمر نے اگلے مہینے امریکہ میں ان کی فلم ’دم مستم‘ کے پریمیئر میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.