شوبز

علیزے شاہ کی کشمیری دلہن بنےتصویروں کو چرچے

اداکارہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی سرخ عروسی جوڑا زیب تن کیے تصاویر جاری کیں

معروف اداکارہ علیزے شاہ کی کشمیری دلہن بنے تصویروں کو سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی سرخ عروسی جوڑا زیب تن کیے تصاویر جاری کیں جس میں وہ انتہائی دلکش دکھائی دے رہیں۔

علیزے شاہ کی پوسٹ میں ایک تصویر میں انہیں سمیع خان کے ساتھ بھی دیکھا جاسکتا ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ دلہن بنے تصاویر ان کے کسی پراجیکٹ کی عکسبندی کے دوران لی گئی ہیں۔ علیزے شاہ کی ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے، ان تصاویر پر لائیک کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.