شوبز

عائزہ خان کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

اداکارہ عائزہ خان کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پرمقبول ہوگئی۔

عائزہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سرخ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو مداحوں سمیت شوبز انڈسٹری سے منسلک لوگوں کی جانب سے بھی پسند کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.