شوبز

میں اپنی فوج کے ساتھ کھڑا ہوں;ہمایوں سعید

 اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ وہ اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ہمایوں سعید کی جانب سے پاکستانی فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔ہمایوں سعید نے ٹوئٹر پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان آرمی قوم کا فخر ہے۔ہمایوں سعید کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ ’پاک فوج ہمارا فخر اور ہماری خود مختاری کی محافظ ہے، میں اپنی فوج کے ساتھ کھڑا ہوں۔’ہمایوں سعید نے اپنی ٹوئٹ کے آخر میں ’پاکستان زندہ باد ‘ بھی لکھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.