شوبز

حریم شاہ کا مسجد نبویؐ میں پیش آنے والے واقعے پر شدید ردِ عمل

 حریم شاہ نے گزشتہ روز مسجد نبویؐ میں پیش آنے والے نامناسب واقعے پر ردِ عمل دے دیا۔

حریم شاہ نے کہا کہ ریاست مدینہ کی مثال دینے والوں نے مدینے کی بے حرمتی کی ،جو تقدس پامال کیا گیا اور نعرے لگائے گئے اس پر بہت افسوس ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی نہیں عمران خان کی سپورٹر ہوں اور عمران خان کو کارکنوں کو روکنا ہوگا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز مسجد نبویﷺ میں سیاسی مخالفت کے جنون میں مذہبی تقدس کی پامالی کی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.