شوبز

زارا نور عباس اور اسد صدیقی کون سی ٹیلی فلم میں کام کررہے ہیں؟

اداکارہ زارا نور عباس جلد اپنے شوہر اداکار اسد صدیقی کے ہمراہ ٹیلی فلم میں نظر آئیں گی۔

اس ٹیلی فلم کا نام لَو لائف کا لا ہے جس میں یہ دونوں حقیقی میاں بیوی مرکزی کردار ادا کریں گے۔سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بنی زارا نور اور اسد صدیقی کی اس ٹیلی فلم کے دوران لی گئی چند تصاویر شئیر کی گئی ہیں جس میں یہ دونوں اداکار مزاحیہ اور رومانوی پوز دیتے نظر آ رہے ہیں۔

تاہم یہ ٹیلی فلم کب ریلیز ہو گی اور اس کا ٹیزر کب ریلیز کیا جائے گا اس کے لئے ان کے مداحوں کا کرنا پڑے گا تھوڑا انتظار، جلد اس کی ریلیز کا اعلان کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.