شوبز
اشنا شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول
اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اشنا شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اسکن لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔