شوبز

میرا نیا ہیروسستےمیں مل گیا،فرح خان کا اعلان

فرح خان نےقومی کرکٹرشعیب ملک اوراُن کی اہلیہ ثانیہ مرزا کےبیٹےکواپنی فلم کےلیےسائن کرلیا

بھارتی فلمسازفرح خان نےقومی کرکٹرشعیب ملک اوراُن کی اہلیہ ثانیہ مرزا کےبیٹےکواپنی فلم کےلیےسائن کرلیا۔ فلمسازفرح خان نے انسٹاگرام پراپنی اوراذہان کی ایک دلکش تصویرشیئرکی ہے،جوہاتھ میں 500 روپےکا نوٹ پکڑے ہوئےہے۔ فرح خان نےاپنی پوسٹ کے کیپشن میں مزاحیہ اندازمیں لکھا کہ میرا نیا ہیروسستےمیں مل گیا۔

اُنہوں نےلکھا کہ میں نےاس پیارے بچےاذہان کوصرف 500 روپےمیں سائن کیا ہے۔ فلمسازنےثانیہ مرزا سےمخاطب ہوتےہوئےلکھا کہ رعایت کےلیےشکریہ۔ فرح خان کے’نئے ہیرو’ نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم پرسب کا دل جیت لیا ہے،ثانیہ مرزا بھی خوش نظرآئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.