شوبز

سعدیہ خان کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

اداکارہ سعدیہ خان کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔

سعدیہ خان نے اپنے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کی جس میں اُن کے ہاتھ میں پاسپورٹ موجود ہے۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ مجھے گولڈن ویزا دینے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت اور وہاں کے ترقی پسند رہنماؤں کا بہت بہت شکریہ۔اُنہوں نے لکھا کہ اس حیرت انگیز اور محبت کرنے والے پُرامن ملک میں 10 سال کی رہائش ایک خواب تھا۔سعدیہ خان نے مزید لکھا کہ درحقیقت مجھے یہ تقریباً ایک ماہ قبل مل گیا تھا لیکن دیر سے پوسٹ کے لیے معذرت خواہ ہوں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.