شوبز

بی ایم ایونٹ اینڈ پی آر کےروح روح رواں بلال مختارکی پولیس کو تلاش

ڈاکٹرمدیحہ کےکلینک کی افتتاحی تقریب میں ایونٹ کروانےکی مد میں ایک خطیررقم وصول کی اورغائب ہوگیا

بی ایم ایونٹ اینڈ پی آر کے روح روح رواں بلال مختار کی پولیس کو تلاش،مختلف مقامات پر چھاپے،کھوج نیوز رپورٹ کے مطابق بلال مختارنامی شخص دھوکہ دہی کرکےاورشہر کی بہت سی اہم شخصیات کے ایونٹ کروانے کا معاوضہ وصول کرکے غائب ہو جاتا ہے ،بلال مختار کی تازہ ترین واردات یہ ہے کہ اس نےڈاکٹرمدیحہ کے کلینک کی افتتاحی تقریب میں ایونٹ کروانے کی مد میں ایک خطیر رقم وصول کی اور غائب ہو گیا،بلال مختار کے خلاف ایف آئی آر درج ہو چکی ہے اور پولیس اس کی گرفتاری کے کے لئے مختلف مقامار پر چھاپے ماررہی ہے۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بلال مختار منشیات کے دھندے میں بھی ملوث ہے جبکہ وہ اپنے مٹاثرین کو بہت سے قومی اخبارات میں موجود شخصیات اور میڈیا پرسننز سے ڈراتا بھی ہے بلال مٹار کے خلاف ایف آئی آر تھانہ گارڈن ٹاؤن میں درج کروائی گئی تھی جس پر اس نے عبوری ضمانت کروالی تھی تاہم اب یہ ضمانت منسوخ ہو چکی ہے اور پولیس بلال مختار کی تلاش میں مختلف مقامات پر چھاپے مار رہی ہے،ایڈیشنل سیشن جج کی جانب سے اس کے وارنٹ گفرتاری جاری ہو چکے ہیں،،عدالت نے فراڈئیے بلال مختار کو فوری طور پر گرفتار کرنے کی ہدایت کررکھی ہے،

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.