شوبز
ایمن خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں
اداکارہ ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
ایمن خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ انگوری رنگ کے لباس میں بےحد خوبصورت لگ رہی ہیں۔تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تاحال 1 لاکھ سے 50 ہزار لائیکس آچکے ہیں۔