شوبز

عائزہ خان اور دانش تیمور نے عید کیسے منائی؟

عائزہ خان اور دانش تیمور نے عیدالفطر کی دلکش ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

ملک بھر میں آج بڑے جوش و خروش کے ساتھ عیدالفطر منائی جارہی ہے، ایسے میں شوبز شخصیات اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر عید کی اپنی دلکش تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں۔انہی شخصیات میں عائزہ خان اور اُن کے شوہر دانش تیمور بھی شامل ہیں جنہوں نے انسٹاگرام کا رُخ کرتے ہوئے اپنی فیملی کی خوبصورت ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔

عیدالفطر کے موقع پر عائزہ خان اور اُن کی بیٹی حورین نے ملتے جلتے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا جبکہ دانش اور بیٹے نے ایک جیسا لباس پہنا۔

عائزہ خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے لاکھوں مداحوں کو عید کی مبارکباد دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.