شوبز
یمنیٰ زیدی کی عید کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی عید کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں۔
اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔
کیپشن میں اداکارہ صبور کی جانب سے ’’عید مبارک‘‘ لکھا گیا۔
دنیا بھر میں آج مسلمان عیدالفطر مذہبی جوش وجذبے سے منارہے ہیں جب کہ کچھ ممالک آج عید الفطر کا دوسرا دن ہے تاہم پاکستان میں چند اضلاع کو چھوڑ کر آج عید منائی جارہی ہے جس پر فنکاروں کی جانب سے سوشل میڈیا پر مداحوں کے نام عید مبارک کے پیغامات بھیجے گئے ہیں۔