شوبز

مقامی سینما کوسپورٹ کی ضرورت،علی ظفر نے وجہ بتادی

عالمی شہرت یافتہ گلوکارواداکارعلی ظفرنےکہا ہےکہ ہمیں اپنےمقامی سینما کوسپورٹ کرنا چاہیے

عالمی شہرت یافتہ گلوکارواداکارعلی ظفرنےکہا ہےکہ ہمیں اپنےمقامی سینما کوسپورٹ کرنا چاہیے۔ عالمی وبا کورونا وائرس کےبعد، اب پاکستان کی چند نئی فلمیں ریلیزہوئی ہیں اورسینما گھرایک بارپھرسےآباد ہوگئےہیں۔ ایسےمیں جہاں پاکستان کےعوام خوش ہیں تووہیں علی ظفرنےتمام اداکاروں اورفلمسازوں کےلیےنیک خوہشات کا اظہارکیا ہے۔

علی ظفرنےاپنےٹوئٹراکاؤنٹ پرجاری کردہ پیغام میں کہا کہ میری نیک تمنائیں اورمبارکباد ان تمام اداکاروں،ہدایت کاروں،پروڈیوسرزاور عملےکےلیےہیں جو کورونا وائرس کی وجہ سےکافی انتظاراورمشکلات کےبعد اس عید پراپنی فلمیں بنانےاورریلیزکرنےمیں کامیاب ہوئے۔  اُنہوں نے عوام سے اپیل کرتےہوئےکہا کہ ہم سب کوجا کریہ فلمیں دیکھنا چاہیےاوراپنےمقامی سینما کوسپورٹ کرنا چاہیے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.