شوبز

اداکارہ اقرا عزیزکا اپنےشوہر کےلیےنیک خواہشات کا اظہار

اقرا عزیزنےاپنےشوہریاسرحسین کےلیےنیک خواہشات کا اظہارکرنےکےلیےسوشل میڈیا پرمحبت بھرا پیغام لکھا

معروف اداکارہ اقرا عزیزنےاپنےشوہریاسرحسین کےلیےنیک خواہشات کا اظہارکرنےکےلیےسوشل میڈیا پرمحبت بھرا پیغام لکھا جب وہ اپنی فلم ’جاوید اقبال: دی ان ٹولڈ اسٹوری آف سیریل کلر‘ کی یوکےایشین فلم فیسٹیول’ میں نمائش کےلیےلندن روانہ ہوئے۔ اقرا عزیزنےسوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کرتےہوئےاپنی اوریاسرحسین کی عیدالفطرکی چند دلکش تصاویرشیئرکیں۔

اداکارہ نےپوسٹ کےکیپشن میں یاسرحسین سےمخاطب ہوتےہوئےلکھا کہ میں توپہلےسےہی آپ کوبہت یاد کررہی ہوں۔ اُنہوں نےفلم فیسٹیول کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکرتے ہوئےمزید لکھا کہ میں آپ کی قابلِ فخربیوی ہوں۔ دوسری جانب یاسرحسین نے بھی انسٹاگرام پر اپنی تصویرشیئرکی جس میں اُن کے ہاتھ میں بیگ موجود ہے۔

یاسرحسین نےاپنی پوسٹ کےکیپشن میں لکھا کہ الوداع پاکستان! لندن (ایشین فلم فیسٹیول یو کے) میں جاوید اقبال کے پریمیئرمیں شرکت کے لیےجا رہےہیں۔ اداکارنےمزید لکھا کہ فلم پریہاں توپابندی لگ گئی ہےلیکن اللّٰہ پاک نےلندن میں فلم لگادی ہے، پاکستان زندہ باد۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.