شوبز

اے آر رحمان کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی

بھارت کے آسکر ایوارڈ یافتہ گلوکار و موسیقاراے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔

  خدیجہ رحمان اور آڈیو انجینیئر ریاض الدین کی نکاح کی تقریب منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کی شرکت کی۔اے آر رحمان نے انسٹاگرام پر بیٹی کی شادی کی تصویر اپ لوڈ کی اور لکھا کہ’اللہ تعالیٰ جوڑے کو سلامت رکھے’۔دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین اور بالی وڈ شخصیات نے اے آر رحمان کو بیٹی کی شادی پر مبارک دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.