شوبز

"لگتا ہے درزی نے کپڑے نہیں دیئے تو بیگم کے پہن لیے”

گلوکار علی ظفر نے عید کے کپڑوں پر کیے گئے دلچسپ تبصرے کا جواب دے دیا۔

عید الفطر کے موقع پر دیگر شوبز ستاروں کی طرح گلوکار علی ظفر نے بھی سوشل میڈیا پر مداحوں کو مبارک باد دیتے ہوئے دلکش سفید لباس میں اپنی تصویر شیئر کی گئی۔گلوکار کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا لیکن ایک مداح نے ان کی تصویر پر دلچسپ کمنٹ کیا۔
مداح نے لکھا کہ لگتا ہے درزی نے وقت پر کپڑے نہیں دیے تو بیگم کے پہن لیے؟

علی ظفر نے غصہ کرنے کے بجائے بہت ہی نرم رویہ اختیار کرتے ہوئے جواب دیا کہ مل جل کر گزارا کرنے میں برکت ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.