شوبز

اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اریبہ حبیب نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو سفید لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی حسین لگ رہی ہیں۔ان تصاویر پر اریبہ حبیب کے مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ اریبہ حبیب نے شوہر کے ہمراہ بیرونِ ملک منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

اریبہ حبیب نے جلد ہی شوہر کے ہمراہ بیرونِ ملک منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے یہ اعلان اریبہ نے رمضان شو کے دوران کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.